تمھیں خوش دیکھنا تھی میری فطرت ستم ڈھانا تمھارا مشغلہ تھا
tumhein khush dekhna thi meri fitrat sitam dhana tumhara mashghala tha
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 52Ghazal · page 52
tumhein khush dekhna thi meri fitrat sitam dhana tumhara mashghala tha
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
قلم ناقص تھا، کاغذ کھر درا تھا مگر لہجہ غزل کا بولتا تھا
qalam naqis tha, kaghaz khurdura tha magar lahja ghazal ka bolta tha
ریاض الدین ریاضؔ
سنا ہے آندھیوں کی بے بسی پر شجر کا پتہ پتہ رو رہا تھا
suna hai aandhiyon ki be-basi par shajar ka patta patta ro raha tha
ریاض الدین ریاضؔ
بدن پر تھے ہزاروں زخم پھر بھی پرندہ اپنی طاقت بھر اڑا تھا
badan par the hazaron zakhm phir bhi parinda apni taqat bhar uda tha
ریاض الدین ریاضؔ
سادگی ہے کہ شرارت یہ وہی جانتا ہے جس کا اقرار ہے انکار سے ملتا جلتا
sadgi hai ke shararat yeh wohi janta hai jis ka iqrar hai inkar se milta julta
ریاض الدین ریاضؔ
دھوپ میں سایۂ دیوار سے ملتا جلتارقیبوں سے بھی ہیں اسکے مراسم اسے ہم کیسے نامہ بر بنائیں
raqeebon se bhi hain us ke marasim use ham kaise nama-bar banaen
ریاض الدین ریاضؔ
ٹھکانہ شہر سے باہر بنائیںلیلیٰ سے بھی ہمدردی مجنوں کا سر پھوڑو بھی
Laila se bhi hamdardi Majnu ka sar phodo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
خود کو ذرا جھنجھوڑو بھی