لیلیٰ سے بھی ہمدردی مجنوں کا سر پھوڑو بھی
Laila se bhi hamdardi Majnu ka sar phodo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 51Ghazal · page 51
Laila se bhi hamdardi Majnu ka sar phodo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
خود کو ذرا جھنجھوڑو بھی نیند سے رشتہ توڑو بھی
khud ko zara jhanjhodo bhi neend se rishta todo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
رحم دلی کے درس بھی دو شاخ سے کلیاں توڑو بھی
reham-dili ke dars bhi do shakh se kaliyan todo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
ہائے تمھارا یہ کہنا میرا پیچھا چھوڑو بھی
haye tumhara yeh kehna mera peechha chhodo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
سادگی ہے کہ شرارت یہ وہی جانتا ہے جس کا اقرار ہے انکار سے ملتا جلتا
sadgi hai ke shararat yeh wohi janta hai jis ka iqrar hai inkar se milta julta
ریاض الدین ریاضؔ
دھوپ میں سایۂ دیوار سے ملتا جلتارقیبوں سے بھی ہیں اسکے مراسم اسے ہم کیسے نامہ بر بنائیں
raqeebon se bhi hain us ke marasim use ham kaise nama-bar banaen
ریاض الدین ریاضؔ
ٹھکانہ شہر سے باہر بنائیںتمھیں خوش دیکھنا تھی میری فطرت ستم ڈھانا تمھارا مشغلہ تھا
tumhein khush dekhna thi meri fitrat sitam dhana tumhara mashghala tha
ریاض الدین ریاضؔ
قلم ناقص تھا کاغذ کھردرا تھا