بھول نہ جانا عشق و وفا کے دیوانو نرم زمیں پر پاؤں پھسلتا رہتا ہے
bhool na jana ishq o wafa ke deewano narm zameen par paon phisalta rehta hai
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 75Ghazal · page 75
bhool na jana ishq o wafa ke deewano narm zameen par paon phisalta rehta hai
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
وقت کا چکر ہر دم چلتا رہتا ہے موسم کا انداز بدلتا رہتا ہے
waqt ka chakkar har dam chalta rehta hai mausam ka andaz badalta rehta hai
ریاض الدین ریاضؔ
گاہے گرتا، گاہے سنبھلتا رہتا ہے لیکن چلنے والا چلتا رہتا ہے
gahe girta, gahe sambhalta rehta hai lekin chalne wala chalta rehta hai
ریاض الدین ریاضؔ
دھوپ، ہوا اور بارش کی نگرانی میں خود رو پودا پھولتا پھلتا رہتا ہے
dhoop, hawa aur barish ki nigrani mein khud-rau paudha phoolta phalta rehta hai
ریاض الدین ریاضؔ
سادگی ہے کہ شرارت یہ وہی جانتا ہے جس کا اقرار ہے انکار سے ملتا جلتا
sadgi hai ke shararat yeh wohi janta hai jis ka iqrar hai inkar se milta julta
ریاض الدین ریاضؔ
دھوپ میں سایۂ دیوار سے ملتا جلتارقیبوں سے بھی ہیں اسکے مراسم اسے ہم کیسے نامہ بر بنائیں
raqeebon se bhi hain us ke marasim use ham kaise nama-bar banaen
ریاض الدین ریاضؔ
ٹھکانہ شہر سے باہر بنائیںلیلیٰ سے بھی ہمدردی مجنوں کا سر پھوڑو بھی
Laila se bhi hamdardi Majnu ka sar phodo bhi
ریاض الدین ریاضؔ
خود کو ذرا جھنجھوڑو بھی