پڑھاتا ہے سبق بچہ ہمارا کہ ہم سے بڑھ گیا سایہ ہمارا
padhata hai sabaq bachcha hamara ke ham se badh gaya saya hamara
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 126Ghazal · page 126
padhata hai sabaq bachcha hamara ke ham se badh gaya saya hamara
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
کہیں ہوتا نہیں چرچا ہمارا ہمیں معلوم ہے رتبہ ہمارا
kahin hota nahin charcha hamara hamein maloom hai rutba hamara
ریاض الدین ریاضؔ
ہمیں تنہا سفر کرنے دے ظالم خدارا چھوڑ دے پیچھا ہمارا
hamein tanha safar karne de zalim khudara chhod de peechha hamara
ریاض الدین ریاضؔ
ہے مشکل ساتھ رہ پائیں سفر میں جدا ہے آپ سے رستہ ہمارا
hai mushkil sath reh payein safar mein juda hai aap se rasta hamara
ریاض الدین ریاضؔ
ستّر سال سے میں تو یہی سنتا آیا ہوں گیانی لوگوں سے ملئے تو گیان ملے گا
sattar saal se main to yahi sunta aaya hoon gyani logon se miliye to gyan milega
ریاض الدین ریاضؔ
انسانی پیکر میں نہاں حیوان ملے گاوراثت کی تقسیم سے پیشتر ذرا چین سے مجھ کو مرنے تو دو
wirasat ki taqseem se peshtar zara chain se mujh ko marne to do
ریاض الدین ریاضؔ
مجھے ان کی تعریف کرنے تو دوعجب ہے رہگزارِ زندگی بھی بچائے پاؤں تو زخمی ہوا سر
ajab hai rahguzar-e-zindagi bhi bachaye paon to zakhmi hua sar
ریاض الدین ریاضؔ
نہ پڑھ حالات کا نوحہ، اٹھا سر