مظالم اندھیروں کے اپنی جگہ سمندر سے سورج ابھرنے تو دو
mazalim andheron ke apni jagah samundar se suraj ubharne to do
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 33Ghazal · page 33
mazalim andheron ke apni jagah samundar se suraj ubharne to do
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
مجھے ان کی تعریف کرنے تو دو کہ تصویر میں رنگ بھرنے تو دو
mujhe un ki tareef karne to do ke tasveer mein rang bharne to do
ریاض الدین ریاضؔ
وراثت کی تقسیم سے پیشتر ذرا چین سے مجھ کو مرنے تو دو
wirasat ki taqseem se peshtar zara chain se mujh ko marne to do
ریاض الدین ریاضؔ
گھٹا ہو، دھنک ہو، کہ ہو کہکشاں سمٹ جائیں گے خود بکھرنے تو دو
ghata ho, dhanak ho, ke ho kahkashan simat jayenge khud bikharne to do
ریاض الدین ریاضؔ
آپ آئے تو مری دنیا منور ہوگئی میں سمجھتا تھا کہ ہے میرا مقدر بے چراغ
aap aaye to meri duniya munawwar ho gai main samajhta tha ke hai mera muqaddar be-chiragh
ریاض الدین ریاضؔ
ہنس رہا تھا دیکھ کر جو کل مرا گھر بے چراغاندھیروں سے نمٹنا جانتی ہوں مجھے مت روکئے میں روشنی ہوں
andheron se nipatna janti hoon mujhe mat rokiye main roshni hoon
ریاض الدین ریاضؔ
اندھیروں سے نمٹنا جانتی ہوںرات کے شہزادے رخصت ہوگئے صبح کی ملکہ چھتوں تک آگئی
raat ke shahzade rukhsat ho gaye subh ki malika chhaton tak aa gai
ریاض الدین ریاضؔ
بد گما نی دوستوں تک آگئی