دلوں سے دور خطر ہو گیا تو کیا ہوگا ہر ایک سینہ سپر ہوگیا تو کیا ہوگا
dilon se door khatar ho gaya to kya hoga har ek seena sipar ho gaya to kya hoga
ریاض الدین ریاضؔ
غزل · کتاب کا صفحہ 84Ghazal · page 84
dilon se door khatar ho gaya to kya hoga har ek seena sipar ho gaya to kya hoga
ریاض الدین ریاضؔ
اس شعر کا لنکIs sher ka link
نفاذِ جبر اگر ہو گیا تو کیا ہوگا تمام شہر کھنڈر ہو گیا تو کیا گا
nifaz-e-jabr agar ho gaya to kya hoga tamam shahar khandar ho gaya to kya hoga
ریاض الدین ریاضؔ
یہ یاد رکھنا کہ پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے ادھر کا درد ادھر ہو گیا تو کیا ہوگا
yeh yad rakhna ke pansa palat bhi sakta hai idhar ka dard udhar ho gaya to kya hoga
ریاض الدین ریاضؔ
اگل رہی ہے زمیں آگ ایسی حالت میں کہیں جو اذن سفر ہوگیا تو کیا ہوگا
ugal rahi hai zameen aag aisi halat mein kahin jo izn-e-safar ho gaya to kya hoga
ریاض الدین ریاضؔ
بلا سے ہو رہی ہے سنگباری مرے کاندھوں پہ ہے سنگ آشنا سر
bala se ho rahi hai sangbari mere kandhon pe hai sang-aashna sar
ریاض الدین ریاضؔ
نہ پڑھ حالات کا نوحہ، اٹھا سربدن پر تھے ہزاروں زخم پھر بھی پرندہ اپنی طاقت بھر اڑا تھا
badan par the hazaron zakhm phir bhi parinda apni taqat bhar uda tha
ریاض الدین ریاضؔ
قلم ناقص تھا کاغذ کھردرا تھاجان پر آگیا ہو اگر بولنا ایسے حالات میں بے خطر بولنا
jaan par aa gaya ho agar bolna aise halat mein be-khatar bolna
ریاض الدین ریاضؔ
جان پر آگیا ہو اگر بولنا